16 جنوری 2012 - 20:30

سعودي عرب کے دارالحکومت رياض ميں سعودي عرب اور چين نے ايٹمي توانائي میں تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

ابنا: معاہدے پر دستخط کي تقريب ميں شاہ عبد اللہ اور چين کے وزير اعظم وين جيا باؤ اور دونوں ملکوں کے اعلي حکام بھي موجود تھے.سعودي عرب کے سرکاري ذرائع کے مطابق معاہدے سے سعودي عرب اور چين کے درميان سائنس ،ٹيکنالوجي اور اقتصادي تعاون ميں ليگل فريم ورک قائم ہوگا.
 
........

/169